!سوال کریں
منصور آفاق کے ساتھ
سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں

:کامران خان

بی ایم ایف کا مقصد کیا ہے؟اور یہ کیوں بنی




:پرویز غوری

بی ایم ایف فنڈنگ کہاں سے لیتی ہے؟




:شاہد خان

میں نے سنا ہے کے بی ایم ایف کا کوئی میگزین بھی ہے؟ مجھے یہ میگزین کہاں سے مل سکتا ہے؟




:حبیب الرحمن

جمہوریت اور اسلام کا آپس میں کیا تعلق ہے جمہوریت کے بارے میں علامہ اقبال جیسا آزاد خیال شخص بھی یہ کہہ گیا ہے جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کا گنا جاتا ہے تولا نہیں کرتے اسلام میں کیسے ایک صاحب تقوی اور صاحب علم کا ووٹ ایک ان پڑھ اور گنوار کے برابر ہو سکتا ہے




:شہناز علی

کیا آپ وہی منصور آفاق ہیں جو روزنامہ جنگ میں دیوار پہ دستک کے نام سے کالم لکھتے ہیں




   1 2345678910111213 Next Last Page