Click here to download Urdu unicode font  
برطانیہ میں عالمی میلاد کانفرنس
بمطابق باءیس شعبان المعظم،چوبیس اگست۸۰۰۲،اتوار بارہ بجے تا نماز عصر سٹی سنٹر برمنگھم میں عالمی میلاد کانفرنس کا انعقاد،برطانیہ بھر کے مسلمانوں کے لیے بشارت عظمی کی اس تاریخ ساز میلاد کانفرنس میں برطانیہ ویورپ، برصغیر پاک وہند، اور کشمیر کے معروف روحانی اسکالر،سجادہ نشینان شرکت فرما رہے ہیں
کیاحجاب غیر اسلامی ہے؟
   
خورشید احمد کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری
ممکن ہے یہ با ت آپ کےلئے حیرت انگیز ہو کہ مجھے پتوں پر بوندوںکے گرنے کی آواز،کھڑکی سے کارپٹ پر گرتی ہوئی دھوپ،کسی پگڈنڈی پر کھلاہوا پھول،کسی سیاہ فریم پر روشنی کی لکیر،کوئی دعا کےلئے اٹھے ہوئے ہاتھ دیکھ کر خورشیداحمد یاد آجاتے ہیں ی ۔
کیاحجاب غیر اسلامی ہے؟
   
برٹش مسلم فورم کا کردار
یی سراسر جھوٹ اور من گھڑت بات ہے کہ بلیئر حکومت کی کوئی پرچھائیں برٹش مسلم فورم پر پڑی ہوئی ہے
برٹش مسلم فورم ان 38تنظیموں میں سے ایک ہے جنہوں نے بلیئر حکومت کی فارن پالیسی کو کھلم کھلا چیلنج کیا تھا۔

ہلال وصلیب کی انجمن آرائی
   
پیرزادہ امداد حسین کی علم افروز باتیں  
بوستان کی خوشبو
 
       
 
علامہ احمد نثار بیگ کی گفتگو
 
۳۔اہلسنت و الجماعت کی تقریباً ساری مساجد اور مراکز فنڈ زکی قلت کا شکار ہیں
انگریز نو مسلم ڈاکٹر محمد ہارون  
اعلٰی حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی علیہ الرحم والرضوان ہندوستان کے معروف سنی عالم تھے۔
 
     
صوفیا کی کر امت و عظمتِ اخلاق  
لفظ ” صو فی “ کہا ں سے آیا اور اس کا اصل مفہو م کیا ہے اس کے متعلق محققین مختلف الرا ئے ہیں۔
پیر سید ابو الکمال برق ؒ نوشاہی کا سالانہ عرس مبارک  
سب ہیڈلائن ۔۔۔پوری کائنات محمد عربی کی بدولت بنائی گئی آپ نہ ہوتے تو دنیا کی کوئی بھی شے نہ ہوتی۔پیر سید معروف حسین شاہ عارف نوشاہی
 
       
 
اسرائیل کو وسیع القلبی کا مظاہرہ کرناچاہیے  
اس نے مجھے اپنے گوگل ٹاک میں ایڈ کر لیا تھااس لئے کہ اس نے اسرائیل کے بارے میں میرے ریمارکس پڑھ لئے تھے۔
یہ کس کا یوٹوپیا ہے؟  
میں اب اسے کسی بھی غریب ملک کے دانشور کا یوٹوپیا نہیں کہوں گا ، دانشور تو ایک طرف عام آدمی کا یو ٹوپیا بھی نہیں کہوں گا۔